شدید سردی کے باعث سکولزکےاوقات کارتبدیل 

Jan 26, 2023 | 18:32 PM

  ایک نیوز : محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سردیوں کے باعث اسکول صبح ساڑھے 8 بجے کھولے جائیں گے 
محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے شدید سردی کے باعث اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ اسکول کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رافیعہ جاویدنے بھی حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

مزیدخبریں