سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ ایک نیوز: حوت کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگ آج بھی نظر اتاریں اور صدقہ دیں تاکہ کسی بھی قسم کی رجعت تنگ نہ کر سکے۔ اس وقت آپ آزمائشی سی صورتحال کا شکار ہیں اور مخالفت بھی ہوتی نظر آتی ہے۔ شیئر کریں: