عقرب/scorpio

Jan 26, 2023 | 09:13 AM

 سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

ایک نیوز:عقرب کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگ دنیاوی معاملات میں آکر بہت سی چیزوں سے دور ہو گئے ہیں اللہ کو بھی تو جواب دینا ہے اس لئے غیر شرعی معاملے سے دور رہیں اور سچی توبہ بھی کریں۔

مزیدخبریں