سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی ایک نیوز: سرطان کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگ اپنے قریبی لوگوں میں ہی حسد کرنے والے بہت ہیں۔ آپ ان کے قریب ہی رہ رہے ہیں جو کہ بڑی خطرناک بات ہے ماضی میں بھی اسی غلطی کی وجہ سے مسئلے رہے ہیں اور اب بھی۔ شیئر کریں: