ایک نیوز :پمز ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں میں ہاتھا پائی کے نتیجے میں ایک کارکن زخمی ہوگیا ۔
تفصیلات کےمطابق پمز ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میںپولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکن پرتشددکیا گیا جس سے کارکن زخمی ہوگیا۔اس موقع پر سابق ایم پی اے پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر بھی موجودتھیں ۔متاثرہ کارکن نے بتایا کہ اس پر 15 سے 20 اہلکاروں نے تشدد کیا۔
پمز ہسپتال میں پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں ہاتھا پائی
Jan 26, 2023 | 00:53 AM