چیمپیئنز ٹرافی ،افغانستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 326 رنز کا ہدف 

Feb 26, 2025 | 18:47 PM

ایک نیوز: چیمپئنز ٹرافی، افغانستان نے انگلینڈکو جیت کے لیے 326رنز کا ہدف دے دیا ہے۔  

تفصیلات کے مطابق افغانستان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 7وکٹوں  کے نقصان پر 325 رنز بنائے ،ابراہیم زادران نے 177 رنز کی اننگز کھیلی ،ابراہیم زادران چیمپیئنز ٹرافی کے ٹاپ سکورر بنانے والے کھلاڑی بھی بن گئے ،حشمت اللہ نے 40، عظمت اللہ عمر زئی 41 اور محمد نبی 40 رنز بنائے۔

انگلینڈ کی جانب سے جوفرا آرچر نے 3، لیونگسٹن نے 2، عادل رشید اور جیمی اوورٹن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔  

مزیدخبریں