ایک نیوز:سابق صدر آصف زرداری سے بلوچستان اسمبلی کے ایم پی ایز کی ملاقات،صدارتی الیکشن میں بھرپورحمایت کااعلان کردیا۔
شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری سے اے این پی کے ایم پی اے زمرک خان،سینٹرداؤد خان،سینیٹرنوابزادہ عمرعمر فاروق نے ملاقات کی ۔ سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں صدر آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان کیا۔
ایم پی اے زمرک خان نے آصف زرداری کو یقین دہانی کرائی کہ بلوچستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت کی حمایت کی جائے گی ۔ ملاقات میں علی مدد جتک اور میر علی حسن بروہی موجود تھے۔