مریم نوازکاوزارت اعلیٰ سنبھالنے،محسن نقوی کی سبکدوشی کانوٹیفکیشن جاری

Feb 26, 2024 | 20:05 PM

ایک نیوز:مریم نواز کےوزارت اعلیٰ سنبھالنے اور نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کاعہدہ ختم ہونے کا نوٹیفیکشن جاری کردیاگیا۔

محکمہ ایس اینڈجی اے ڈی کی جانب سے مریم نوازکی جانب سے وزارت اعلیٰ کاعہدہ سنبھالنے اور محسن نقوی کا وزیراعلیٰ کا عہدہ ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا

مزیدخبریں