صدرمملکت عارف علوی سے چیئرمین سیینٹ صادق سنجرانی کی الوداعی ملاقات

Feb 26, 2024 | 19:51 PM

ایک نیوز:صدر مملکت عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے الوداعی ملاقات کی۔

صدرمملکت عارف علوی نے چیئرمین سیینٹ صادق سنجرانی کو ایوان بالااحسن طریقے سے چلانے پرسراہا۔

عارف علوی کاکہنا تھاکہ صادق سنجرانی نے  ایوان بالا کی کاروائی خوش اسلوبی سے چلائی۔

مزیدخبریں