ایک نیوز:شہریوں کیلئے بری خبر،ٹریفک چالان ادا نہ کرنیوالوں کوپولیس سروس نہیں ملے گی ۔
پولیس کے مطابق صوبےکے تمام پولیس خدمت مراکز کو سیف سیٹیز سے لنک کردیا گیا۔
کریکٹر سرٹیفکیٹ، ویرفیکیشن، ڈرائیونگ لائسنس ، لرنر پرمٹ، گمشدگی رپورٹ کی سروس سیف سیٹیز سے لنک کردی ،شہری کا شناختی کارڈ انٹر کرتے ہی ٹریفک چالان شو ہو جائیں گے۔ پہلے شہری چالان جمع کرائے گا اسکے بعد سروس لے سکے گا ۔