پی ا یس ایل میچ،صحافی عمران ریاض  کاسٹیڈیم میں داخلہ بند

Feb 26, 2023 | 17:41 PM

ایک نیوز :پی ایس ایل میچ کے دوران صحافی عمران خان کو پولیس نے قذافی سٹیڈیم میں داخلے سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق  صحافی عمران ریاض اپنے ساتھیوں سمیت میچ دیکھنے کے لیے قذافی سٹیڈیم پہنچے تھے جنہوں نے  ارشد شریف کے ماسک پہن رکھے تھے ۔پولیس نے ماسک کے ساتھ شائقین کو سٹیڈیم جانے سے روک دیا۔

صحافی عمران ریاض کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ پر لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چودھری کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔

مزیدخبریں