وزیراعظم شہبازشریف سے فاروق ستار کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے فاروق ستار کی ملاقات
کیپشن: Farooq Sattar meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif

ایک نیوز: وزیراعظم شہبازشریف سے ایم کیو ایم کے سینئررہنمافاروق ستار نے انکی رہائش گاہ پرملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے فاروق ستار کی ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال،آئندہ عام انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال کیاگیا۔