ایک نیوز: زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے پاکستان کی طرف سے بھیجا گیا 21 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ ترکیہ پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کیلئے بھیجے گئے 275 ٹن امدادی سامان میں کمبل اور خیموں سمیت مختلف اشیاء شامل ہیں۔
???????????????? A 21-truck convoy carrying 275 ton relief goods arrived at Malatya, one of worst hit cities of #Turkiye carrying winterized tents, blankets etc
— Anas (@AnasMAwan) February 25, 2023
pic.twitter.com/YHTVJanxMi
21 ٹرکوں کا قافلہ ترکیہ پہنچنے پر ڈپٹی ہیڈ آف مشن پاکستان ایمبیسی انقرہ عباس سرور قریشی نے قافلے کا استقبال کیا۔