ایک نیوز(چودھری اشرف) پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کا ورچوئل اجلاس27دسمبر کو ہو گا ۔
پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کا ورچوئل اجلاس رات8بجے طلب کیا گیا ہے ، اجلاس کی صدارت سینئر نائب صدر عبد الکریم لونی کریں گے، سینئر نائب صدر عبد الکریم لونی جنرل کونسل کو خوش آمدید کہیں گے۔
ایجنڈا چوہدری طلعت محمود کے پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ پر مشاورت ہو گی، ایجنڈا نیپال میں ہونے والی دوسری ایشین شوٹنگ بال چیمپیئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کے حوالے سے مشاورت ہو گی۔
پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کا ورچوئل اجلاس کل ہو گا
Dec 26, 2024 | 15:26 PM