ایک نیوز: حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کو بوجھ قرار دے دیا۔
وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ نیٹ میٹرنگ صارفین کی وجہ سے سالانہ125ارب بوجھ پڑ رہا ہے، نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خریداری کی نرخ کو تبدیل کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ19روپے سے نرخ کم کرکے8سے دس روپے پر لایا جائے گا، نیٹ میٹرنگ صارفین کے ساتھ نئے معاہدے نئی شرطوں پر ہونگے،ملک بھر میں سوا لاکھ کے قریب نیٹ میٹرنگ کے صارفین ہیں۔
حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کو بوجھ قرار دیدیا
Dec 26, 2024 | 12:55 PM