پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آغاز پر مندی کا رجحان،789پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آغاز پر مندی کا رجحان،789پوائنٹس کی کمی
کیپشن: Bearish trend at the start of Pakistan Stock Exchange, decrease of 789 points

ایک نیوز: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس میں 789 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔
سٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 11 ہزار 625 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔    

خیال رہے کہ منگل کے روز کاروبار کے اختتام پر    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی نظر آئی تھی، 100انڈیکس میں 200سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی،انڈیکس ایک لاکھ 13708پوائنٹس کی سطح پرٹریڈ کررہاتھا۔