ایک نیوز :ریٹرننگ افسر نے پی پی 26جہلم سے حبا فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے ۔
پی پی 26 جہلم سے جانچ پڑتال کے بعد میرے کے بعد کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے....#PP26#Jhelum#Election2024 pic.twitter.com/ebvYdwlHjW
— Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) December 26, 2023
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد چودھری نے شوہر کے جیل میں ہونے کے باعث عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جسے ریٹرننگ افسر نے منظورکرلیا۔
حبا فواد چودھری نے ایکس(ٹویٹ) میں لکھا کہ پی پی26جہلم سے جانچ پڑتال کے بعد میرے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ہیں۔