مسلم لیگ ن کی آئندہ انتخابات کی تیاریاں جاری

Dec 26, 2023 | 18:35 PM

ایک نیوز :مسلم لیگ ن کی جانب سے عام انتخابات کی بھرپورتیاریاں جاری ہیں۔

ن لیگ الیکشن سیل کے چیئرمین اسحاق ڈار اور رناثنااللہ کی اہم ملاقاتیں،شمعونہ بادشاہ قیصرانی بھی موجودتھیں۔ملاقات میں این اے 183 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 284.اور 285 میں تیاریوں کے حوالے سے مشاورت بھی کی گئی ۔

شمعونہ بادشاہ قیصرانی کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات میں نواز شریف واضح اکثریت سے فتح حاصل کرے گی ۔

مزیدخبریں