ویب ڈیسک : پیپلزپارٹی نے بونیر سےہندو اقلیت کی رکن ڈاکٹر سویرا پرکاش کو جنرل سیٹ کے لیے ٹکٹ جاری کیا ہے۔
خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں اقلیت سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون امیدوار نے پی کے 25 بونیر سے جنرل نشست پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔
اقلیت سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون امیدوار ڈاکٹر سویرا پرکاش نے پاکستان پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔