ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو ملتان ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم شارجہ سے واپس آ رہے تھے۔
چوہدری نعیم نے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا رکھے ہیں۔