ایک نیوز: لاہور میں مختلف مقامات پر شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
لاہور میں کالے سیاہ بادلوں نے بسیرا کر لیا، بارش سےلاہور میں گرمی کا روز ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار تیز بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار کر دیا ، لاہور میں سٹیشن ، اندرون شہر ، شاد باغ ،گرھی شاہو میں کہیں ہلکی آور کہیں تیز بارش ہوئی۔
داتا دربار کے اطراف میں زائرین کی بڑی تعداد موجود ہے، بارش کے باعث داتا دربار کے اطراف میں ٹریفک سست روی کا شکارہو گئی،ایم ڈی واسا غفران احمد کا کہنا ہے کہ شہر میں بارش کو مانیٹر کیا جارہا رہا ہے، چہلم اور داتا گنج بخش کے عرس کے علاقوں میں نکاسی اب کے لیے ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں ۔
لاہور: کالے سیاہ بادل،بارش سےگرمی کا روز ٹوٹ گیا
Aug 26, 2024 | 12:58 PM