ایک نیوز :گوجرانوالہ میں بلے کی ملکیت پر خواتین کی لڑائی، ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔
گوجرانوالہ کے علاقے سادھوکے میں امریکی بلے کی ملکیت پر خواتین میں جھگڑا ہوگیا۔پولیس کاکہنا تھاکہ ایک ماہ قبل رانی بی بی کو پرانی آبادی میں اعلیٰ نسل کا بلا ملا اور وہ اسے گھر کے آئیں۔ لیکن ب زبیدہ بی بی اس بلے کی ملکیت کا دعویٰ کررہی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بلے کی مالیت 2 سے ڈھائی لاکھ روپے ہے۔تفتیش کےبعد اصل مالک بلا سپرد کردیں گے۔