فیصل آباد:ٹرین کی ٹکرسےنوجوان جاں بحق 

فیصل آباد:ٹرین کی ٹکرسےنوجوان جاں بحق 
کیپشن: Faisalabad: A young man died after being hit by a train

ایک نیوز:فیصل آبادمیں رحمان باباایکسپریس ٹرین کی ٹکرسےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق فیصل آبادمیں بھائی والاکےقریب رحمان باباایکسپریس کی ٹکرسےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش کوہسپتال منتقل کردیاگیا،مقتول فاروق گٹی کارہائشی تھا،ٹرین پشاورسےکراچی جارہی تھی۔