ایک نیوز :سوشل میڈیا پر امریکا میں ایک سٹورپر لوٹ مار کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے ۔امریکا کے کئی سینئر صحافیوں نے بھی اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے اور 2023میں امریکا میں بدامنی کا ڈھنڈورا پیٹا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو جس میں ٹارگٹ اسٹور میں لوٹ مار کو دکھایا گیا ہے وہ مئی 2020 میں جارج فلائیڈ کے قتل کے بعدکی ہے جسے اپریل 2023 کی ویڈیو بنا کر پیش کیا جارہا ہے ۔
???????? Chicago... No Comment pic.twitter.com/kWP9UMhVmy
— Sinnaig (@Sinnaig) April 22, 2023
2020امریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں ہنگامے دیکھے گئے تھے ، مقتول کے وکلا کا الزام ہے پولیس نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت یہ قتل کیا ہے۔
Philadelphia, Pennsylvania Target is literally turned into a zoo. One guy is having so much fun he’s riding a bicycle. Keep voting democrat and you’ll have nothing#DemocratsAreDestroyingAmerica pic.twitter.com/HhsFUhxyBj
— • ᗰISᑕᕼIᗴᖴ ™ • (@4Mischief) April 20, 2023
میناپولس کے سابق پولیس اہلکار ڈیرک چاؤن نے کئی منٹ تک مقتول فلوئڈ کی گردن پر اپنے گھٹنے رکھے۔ تب بھی جب فلوئڈ نے انھیں بتایا کہ وہ سانس نہیں لے پا رہے۔
Target being looted rn pic.twitter.com/Fn3asoD9U1
— Max Nesterak (@maxnesterak) May 28, 2020