ون ڈے سیریز، بہترین کھلاڑی میدان میں اتاریں گے،کیوی کپتان 

Apr 26, 2023 | 17:23 PM

ایک نیوز : نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم کاکہنا ہے کہ پوری توجہ پاکستان سے ون ڈے سیریز پر ہے۔وکٹ کو دیکھ کر بہترین ٹیم میدان میں اتاریں گے۔

  نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم  کانیوز کانفرنس میں کہنا تھا کہ پاکستان ایک کوالٹی ٹیم ہے۔مارک چیپمین بہترین فارم میں ہیں۔ون ڈے سیریز میں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان کی بہترین ٹیم ہے۔ پاکستان کو بہترین کھلاڑیوں کا ساتھ حاصل ہے۔ون ڈے سیریز کے حوالے سے پرجوش ہیں۔

مزیدخبریں