پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

Apr 26, 2023 | 17:10 PM

ایک نیوز : راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی کردی گئی۔

ٹرافی کی تقریب رونمائی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم موجود تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹرافی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔ 

 مذکورہ ٹرافی کا ڈیزائن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بنائی گئی ٹرافی ہی کی طرح کا ہے۔ 

مزیدخبریں