ھنگلاج مندر جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، متعدد زخمی

Apr 26, 2023 | 13:41 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: ھنگلاج مندر بلوچستان پر  جانےزائرین کی کوسٹر کو حادثہ پیش آیا جس میں متعددافراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حب ناکہ کھاڑاری کوسٹ گارڈ چوک کے مقام پر المناک حادثہ پیش آیا ہے۔جس میں ھنگلاج مندر بلوچستان پر جانے والی زائرین کی کوسٹر بس الٹ گئی ہے۔

بس میں 40 سے زائد مسافر سوار تھے۔   اطلاعات کے مطابق ٹریفک حادثہ خواتین بچوں سمیت متعدد افراد زخمی زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے وندر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا

مزیدخبریں