آئی ایم ایف پروگرام کی آج منظوری کی توقع ہے:گورنرسٹیٹ بینک

Sep 25, 2024 | 17:06 PM

ایک نیوز:گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کامیڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی آج منظوری کی توقع ہے، پروگرام منظوری کے بعد آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط ملنے کا امکان ہے۔
 گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے1فیصد تک ہوسکتا ہے ،رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔    

مزیدخبریں