ایک نیوز: سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
سونا 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 2144 روپے کا اضافہ ہوا، 10 گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے پر پہنچ گیا ، عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کے اضافے سے 2653 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے کے اضافے 3 ہزار 50 روپے ہوگئی۔

کیپشن: A historical increase in the price of gold, increased by thousands of rupees