سرکس سےبھاگ نکلنےوالےبندروں کاشہریوں پر دھاوا، 3 زخمی

Sep 25, 2023 | 14:43 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: جہلم کے علاقے دینہ میں بندروں کی یلغار۔بندروں نےبچے سمیت 3افراد کو زخمی کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ  دینہ بائی پاس کے قریب لگنے  والی سرکس سے متعدد بندر بھاگ نکلےہیں،بندر لوگوں کے گھروں، چھتوں اور متعدد مارکیٹوں میں چھلانگیں لگاتے نظر آرہے ہیں۔

سرکس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمارے سرکس کے بندر ہیں انکو جلد پکڑ کر واپس لے جائیں گئے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-09-25/news-1695634829-1738.mp4

مزیدخبریں