حاصل پور: ڈاکوؤں کی سکول جاتے بچے سے ڈکیتی، موٹرسائیکل چھین کر فرار

حاصل پور: ڈاکوؤں کی سکول جاتے بچے سے ڈکیتی، موٹرسائیکل چھین کر فرار

ایک نیوز: ڈاکووں نے بچوں کو بھی نہ چھوڑا سکول جاتے بچوں سے ڈکیتی کی واردات  کر ڈالی۔

رپورٹ کے مطابق حاصل پور میں 2ڈاکو6 کلاس کے طالب علم بچے سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔مہتاب نامی بچہ اپنے چھوٹے بہن بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار سکول جا رہا تھا ۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس مصروف تفتیش ہے۔