لسبیلہ:تیزرفتارکارحادثےکاشکار،2افرادجاں بحق،2زخمی

لسبیلہ:تیزرفتارکارحادثےکاشکار،2افرادجاں بحق،2زخمی
کیپشن: Lasbela: High-speed accident, 2 people killed, 2 injured

ایک نیوز:لسبیلہ میں تیزرفتارکارحادثےکاشکارہوگئی حادثےکےنتیجےمیںدوافرادجاں بحق ہوگئےاوردوزخمی بھی ہوئے۔
تفصیلات کےمطابق لسیبلہ کےعلاقےاوتھل میں عبداللہ سٹاپ کےقریب تیزرفتارکارالٹ گئی،دوافرادجاں بحق اوردوزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکاشکارہونےوالی کارکراچی سےکوئٹہ جارہی تھی کہ راستےمیں لسبیلہ کےقریب تیزرفتاری کےباعث الٹ گئی حادثےکےنتیجےمیں دوافرادموقع پرجاں بحق اوردوزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔