کراچی:نامعلوم افرادنےچھریوں کےوارکرکےخاتون کوقتل کریا

کراچی:نامعلوم افرادنےچھریوں کےوارکرکےقتل کریا
کیپشن: Karachi: Unknown persons stabbed and killed

ایک نیوز:کراچی میں نامعلوم افرادنےگھرمیں گھس کرچھریوں کےوارکرکےخاتون کوقتل کریا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےگلشن معمارفریدگوٹھ میں ایک گھرمیں خاتون کو چھری کےوارکرکےقتل کردیاگیا۔
پولیس کےمطابق جاں بحق خاتون کےگلےپرچھری ماری گئی،مقتولہ کی شناخت آمنہ کےنام سےہوئی،مقتولہ کےشوہرنےابتدائی بیان میں بتایاگھرمیں ڈاکوگھسےتھےاورڈاکوؤں نےمزاحمت پراہلیہ کوچھری مارکرقتل کیا۔
پولیس کےمطابق لاش کوتحویل میں لےکرضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیاہے،اورمختلف امورپرتحقیقات کاآغازکردگیاہے،کہ معاملہ ڈکیتی مزاحمت کاہےیاکچھ اورمعاملہ ہے۔