پاکستان جمناسٹک فیڈریشن کے صدر پرویز احمد کونسل ممبر منتخب  

Oct 25, 2024 | 17:56 PM

ایک نیوز(چودھری اشرف)انٹرنیشنل فیڈریشن آف جمناسٹک کی کانگریس کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں پاکستان جمناسٹک فیڈریشن کے صدر پرویز احمد ایشیاء سے کونسل ممبر منتخب ہوگئے،انٹرنیشنل جمناسٹک فیڈریشن کا کانگریس اجلاس قطر دوحہ میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں 157 ممالک کے 500 آفیشلز نے شرکت کی،کانگرس اجلاس میں اگلی چار سالہ مدت کے لیے عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔

مزیدخبریں