جسٹس یحییٰ آفریدی کل بطور چیف جسٹس پاکستان کا حلف لیں گے

Oct 25, 2024 | 14:20 PM

ایک نیوز: جسٹس یحییٰ آفریدی 26اکتوبر کل بطور چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
 نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہو گی،جسٹس یحیی آفریدی کی تقریب حلف برداری کیلئے مہمانوں کی فہرست مانگ لی ،تقریب کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔
 مہمانوں کو دعوت نامے جاری کردیئے گئے، حلف برداری تقریب کل صبح 11 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔    

مزیدخبریں