پاکستان اسٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 149 پوائنٹس کا اضافہ 

پاکستان اسٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 149 پوائنٹس کا اضافہ 
کیپشن: پاکستان اسٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 149 پوائنٹس کا اضافہ 

ایک نیوز :پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 149 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ 

تفصیلا ت کےمطابق کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 51 ھزار 177 پوائنٹس پر بند ہوا،مارکیٹ میں تیزی کے دوران انڈیکس 51 ھزار 483 پر بھی دیکھا گیا ،مارکیٹ میں 14 ارب روپے کے 41 کروڑ حصص کا کاروبار ھوا  174 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 159 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی۔