پنجاب پولیس کے 65 افسران کے تبادلے

پنجاب پولیس کے 65 افسران کے تبادلے
کیپشن: پنجاب پولیس کے 65 افسران کے تبادلے

ایک نیوز :آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 65 پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے۔

 لاہور کی خالی سیٹوں پر بھی افسران کی تعیناتی کر دی گئی ارسلان زاہد ایس پی اینٹی رائیٹ لاہور تعینات۔ بشری نثار ایس پی کینٹ انویسٹی گیشن لاہور تعینات۔  محمد رضا تنویر ایس پی سی آر او لاہور تعینات۔ طارق عزیز ایس پی وی وی آئی پیز سیکیورٹی لاہور تعینات۔ منزہ کرامت ایس پی سٹی ڈویژن انویسٹی گیشن لاہور تعینات۔ عبدالحنان ایس پی آپریشنز سول لائنز لاہور تعینات۔ حسن جاوید بھٹی ایس پی سیکیورٹی لاہور تعینات۔ احمد زنیر چیمہ ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈویژن لاہور تعینات۔ بابر جاوید ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز لاہور تعینات ۔  ارتضی کمال ایس پی آپریشنز علامہ اقبال ٹاؤن تعینات۔ محمد شاہزیب کو ایڈیشنل ایس پی گلدشت ٹاؤن ملتان تعینات۔ سلمان ظفر ایس پی آپریشنز سٹی ڈویژن لاہور تعینات۔ تیمور خان ایس پی لائلپور ٹاؤن فیصل آباد۔  جواد اسحق ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ تعینات۔۔  سدرہ خان ایس پی صدر ڈویژن لاہور تعینات۔ حسیب جواد ایس پی انویسٹی گیشن مظفرگڑھ تعینات۔