شلپا شیٹی کی عریاں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Oct 25, 2022 | 19:56 PM

muhammad zeeshan

ایک نیوز نیوز: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹھی کی  بیٹے کے ہمراہ سڑک پر واک کرتے  بولڈ تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا۔

بالی ووڈ کی فٹنس کوئین شلپا شیٹھی اپنے کپڑوں  کی وجہ سے اکثر خبروں میں  رہتی ہیں ۔ شلپا شیٹھی اپنے فیشن کے ساتھ  ساتھ تجربات کرتی رہتی ہیں۔ ان کے انداز بعض اوقات مداحوں  کو  بھاتے ہیں لیکن بعض اوقات وہ ٹرولنگ کا شکار بھی ہو جاتی ہیں۔

ایسا ہی کچھ اس مرتبہ بھی ہوا ہے جب شلپا شیٹھی بغیر پینٹ کے باہر چلی گئیں ۔ اس دوران ان کا بیٹا بھی ان کے ساتھ تھا۔  شلپا نے سیاہ پھولوں والا کرتہ پہنا ہوا تھا لیکن  شلوار  نہیں پہن رکھی تھی ۔

شلپا شیٹھی کا یہ روپ دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ وہاں کھڑے لوگوں نے شلپا شیٹھی کی تصویریں کھینچنا شروع کر دیں۔ شلپا کو اس انداز میں دیکھ کر لوگوں نے ان کی تعریف کی اور کئی لوگ ان پر برے تبصرے کر رہے تھے۔

لیکن اس سے شلپا شیٹھی کو کوئی فرق نہیں پڑا، وہ مسکرا کر وہاں سے  اپنے بیٹے کے ساتھ کار میں چلی گئیں ۔ بعدازاں تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو  شلپا شیٹھی کو ٹرول کا شکار ہونا پڑا۔ صارفین کی جانب سے کافی غم و غصے کا اظہار بھی کیا گیا۔

مزیدخبریں