ایک نیوز نیوز :صدر پاکستان عارف علوی ارشد شریف کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے مرحوم ارشد شریف کے اہلخانہ سے ملاقات کی ، اس موقع پر صدر مملکت کے ہمراہ خاتون اول ثمینہ علوی بھی موجود ہیں صدر مملکت ارشد شریف کے اہلخانہ سے تعزیت کی ۔

کیپشن: Arshad Sharif's family of Arif Alvi