فی تولہ سونے کی قیمت بڑی کمی 

Nov 25, 2024 | 19:19 PM

ایک نیوز: سونے کی  فی تولہ قیمت میں 4ہزار 300روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔

تفصیلا ت کےمطابق سونے کی فی تولہ  قیمت 4300  روپے کمی سے 2 لاکھ 78 ہزار 400  روپے ہوگئی،دس گرام سونا 3ہزار 657 روپے کمی سے 2 لاکھ 38 ہزار 683 روہے کا ہوگیا ،چاندی  کی قیمت 50  روپے کمی سے 3ہزار 400  روپے فی تولہ ہوگئی۔  

عالمی مارکیٹ میں سونا 43 ڈالرز کمی سے 2672 فی اونس کی سطح تک  آگیا ۔ 

مزیدخبریں