ایک نیوز :ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کاخدمت مرکز لبرٹی کادورہ،کام کا جائزہ لیا۔
متعلقہ افسران کی جانب سے ڈی آئی جی آپریشنز کوپبلک سروس ڈلیوری بارے بریفنگ دی گئی۔ایس پی اقبال ٹاون، ایس پی ڈولفن سکواڈودیگر افسران ہمراہ موجود تھے
ڈی آئی جی آپریشنر نےسید علی ناصر رضوی کی خدمت مراکز سٹاف کوشہریوں کے ساتھ بھرپور تعاون کی ہدایت کردی ۔
سید علی ناصر رضوی کاکہنا تھاہ خدمت مراکز پر غیر معمولی رش کی صورتحال کو احسن طریقے سے ہینڈل کیا جائے۔