بھارتی گاؤں میں دلہا کا 20لاکھ مالیت کا ہار پہن کر نمائش

بھارتی گاؤں میں دلہا کا 20لاکھ مالیت کا ہار پہن کر نمائش
کیپشن: Exhibition of bride wearing necklace worth 20 lakhs in Indian village

ویب ڈیسک:بھارتی گاؤں میں دلہا نے 20لاکھ مالیت کا نوٹوں کا ہار پہن لیا۔لوگ تصاویر کھینچتے رہے۔


تفصیلات کے مطابق بھارتی گاؤں میں دلہا کی20لاکھ کے نوٹوں کاہار پہنے ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پروائرل ہوئی ۔جس میں دلہا نے 500کے نوٹوں کا ہار پہنچا ہوا ہے ۔جس کی مالیت 20لاکھ بتائی جارہی ہے ۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  زمین سے لے کر چھت تک پھیلی ہوئی شاندار مالا پہن کر دولہا کھڑا تھا۔