اولمپکس2032کیلئے برسبین کے باگا سٹیڈیم کو پہلے گرایا پھربنایاجائیگا

اولمپکس2032کیلئے برسبین کے باگا سٹیڈیم کو پہلے گرایا پھربنایاجائیگا
کیپشن: Baga Stadium in Brisbane will be demolished first and then rebuilt for the 2032 Olympics

ویب ڈیسک: اولمپکس 2032 کیلیے برسبین کے گابا اسٹیڈیم کو پہلے گرایا اور پھر بنایا جائے گا۔
برسبین کا گابا اسٹیڈیم گرا کر 2032 اولمپکس کیلیے دوبارہ تعمیر کیا جائیگا، اس منصوبے کی تکمیل پر اس میں نشستوں کی تعداد بڑھ کر 50 ہزار ہوجائے گی۔
کوئنز لینڈ اسٹیٹ کے ڈپٹی پریمیئر اسٹیون مائلز نے جمعے کو اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 2.7 بلین آسٹریلوی ڈالر کی لاگت سے اس منصوبے کو مکمل کیا جائیگا۔
گراؤنڈ کو کرکٹ میں گابا کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک مقامی پرائمری اسکول کو اسٹیڈیم کے بڑے نقشوں کے لیے راستہ بنانے کے لیے منتقل کیا جائے گا۔