کراچی:میمن گوٹھ میں 2سالہ بچی گٹر میں گر کر جاں بحق

Nov 25, 2023 | 14:47 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: شہر قائد کے علاقے میمن گوٹھ میں 2 سالہ بچی کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بچی گلی میں کھیلتے ہوئے گٹر میں جاگری، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاش نکالی، بچی کی شناخت مسکان کے نام سے ہوئی۔میمن گوٹھ میں 2 سالہ بچی گٹر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 2 سال کی مسکان کی لاش نکال لی گئی۔واقع کی جگہ بڑی تعداد میں شہری پہنچ گئے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-11-25/news-1700905578-6887.mp4

مزیدخبریں