فٹبال ورلڈ کپ میں برازیل کی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی زخمی 

فٹبال ورلڈ کپ میں برازیل کی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی زخمی 
کیپشن: فٹبال ورلڈ کپ میں برازیل کی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی زخمی 

 ایک نیوز نیوز: برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار زخمی ہوکر اگلے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔
 تفصیلات کے مطابق فٹبال ورلڈ کپ میں برازیل کی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی زخمی  ہوگئے۔برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار  زخمی ہوکر اگلے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیمارسربیا کے خلاف پہلے میچ میں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ برازیل نے فیفا ورلڈ کپ میچ میں سربیا کو 0۔2 سے شکست دے دی تھی۔برازیل کی ٹیم اگلا میچ 28 نومبر کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔