ایک نیوز نیوز:کینیڈا کے صوبے البرٹا میں کسان کے فارم ہاؤس سے 20سے زائد شترمرغ فرارہوئے۔
View this post on Instagram
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں کینیڈا کی پولیس کی دو گاڑیوں کو البرٹا صوبے کے علاقے ٹیپر کی گلیوں میں بھاگتے ہوئے شتر مرغ کا پیچھا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ جبکہ محکمہ پولیس نے بتایا کہ تقریباً 20 شتر مرغ ایک شخص کے کھیت سے فرار ہوئے اور "ٹریفک کے خطرات" پیدا کیے، لیکن انہیں ان کے مالک کو واپس کر دیا گیا۔
ویڈیو میں دیکھا کہ گاڑی میں سوارپولیس اہلکار نے ایک شترمرغ کو گردن سے بھی پکڑنے کی کوشش جبکہ وہ بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔