لاہور،گلبرگ کی 4منزلہ عمارت میں آتشزدگی

لاہور،گلبرگ کی 4منزلہ عمارت میں آتشزدگی
کیپشن: A fire broke out in a 4-storey building in Gulbarg, Lahore

ایک نیوز نیوز: لاہور کے پوش علاقے گلبرگ میں 4منزلہ عمارت میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔ریسکیو1122کی ٹیموں نے ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں 4منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے بعد عمارت میں موجود عملے کو باہر نکال لیا گیا۔ریسکیو 1122کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔