ایک نیوز نیوز:وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے این ایچ اے میں تقرر و تبادلوں پر پابندی کے احکامات جاری کئے۔
تفصیلات کے مطابق این ایچ اے میں تقرر و تبادلوں پر پابندی کا نوٹی فیکشن بھی جاری کردیاگیا۔وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کی ہدایت پر این ایچ اے میں تقرروتبادلوں پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹی فکیشن کے متن کے مطاق تا حکم ثانی این ایچ اے میں ٹرانسفر/ پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔