اسلام آباد، انصاف لائرز فورم کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج 

Nov 25, 2022 | 19:57 PM

ایک نیوز نیوز:اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں رول آف لاپرسیمینار کاانعقاد کیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن شعیب شاہین کاسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف ہونے والے حملے پر مقدمہ درج کیا جائے۔اعظم سواتی پر ہونے والی زیادتیوں پر ایف آئی آر درج کی جائے۔صحافی ارشد شریف کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔رول آف لاء کو اسٹیبلش کیا جائے۔

رول آف لاسیمینار میں  انصاف لائیرز فورم کے وکلاء کی بڑی تعداد شریک تھی

مزیدخبریں