ایک نیوز نیوز:اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں رول آف لاپرسیمینار کاانعقاد کیاگیا۔
انصاف لائرز فورم کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج pic.twitter.com/lOD6eglCPD
— AIK News News (@pnnnewspk) November 25, 2022
تفصیلات کے مطابق صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن شعیب شاہین کاسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف ہونے والے حملے پر مقدمہ درج کیا جائے۔اعظم سواتی پر ہونے والی زیادتیوں پر ایف آئی آر درج کی جائے۔صحافی ارشد شریف کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔رول آف لاء کو اسٹیبلش کیا جائے۔
رول آف لاسیمینار میں انصاف لائیرز فورم کے وکلاء کی بڑی تعداد شریک تھی